Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

کورونا وائرس امریکی لیب میں تیار کرکے پھیلایا گیا ،روس

ویکسین کی طرح وائرس پھیلانے کا مقام بھی ڈھونڈ لیں گے
 ماسکو(نیوز ڈیسک) روسی پارلیمنٹ دوما کے اسپیکر ویاچسلاو ¿ ولودین نے کورونا کیلئے امریکا کو ذمہ دار قراردے دیا ،انہوں نے کہاکہ کورونا وائرس سب سے پہلے چین کے شہر ووہان میں پایا گیا لیکن یہ وائرس جس لیب سے لیک ہوا ہے وہ امریکا کی ہے ، اس لیب کا بجٹ بھی امریکی حکام فراہم کرتے ہیں ، انہیں یقین ہے کہ روسی سائنسداں جس طرح کورونا کی موثر ویکسین تیار کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں اسی طرح وہ اس بات کا تعین کرنے میں بھی کامیاب ہوں گے کہ کورونا کہاں سے پھیلا ہے اور یہ وائرس قدرتی طور پر وجود میں آیا ہے یا لیب میں تیار کیا گیا ہے،انہوںنے کہا کہ روس میں کورونا وائرس چین سے نہیں بلکہ یورپی ملکوں سے پہنچا ہے ،ان یورپی ملکوں کو جہاں سے یہ وائرس روس پہنچا ہے، روس میں انسداد کورونا مہم پر آنے والے تمام اخراجات اور تاوان ادا کرنے کے لئے تیار رہنا چاہئے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular