Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

کابل ائیرپورٹ پر دھماکے، 90 سے زائد ہلاک، 13امریکی فوجی شامل، درجنوں زخمی

کابل : کابل ائیرپورٹ حملے میں مرنے والوں کی تعداد 90 تک پہنچ گئی،جس میں 13 امریکی فوجی، مرد خواتین اور بچے شامل ہیں، دھماکوں میں 150 سے زائد افراد زخمی ہوئے، کالعدم دہشت گردی تنظیم داعش نے دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرلی ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق پہلا دھماکا ایئرپورٹ کے ایبے گیٹ پر ہوا جب کہ دوسرا دھماکا بیرن ہوٹل کے قریب ہوا جو کہ ایبے گیٹ سے کچھ ہی فاصلے پر واقع ہے، جہاں گزشتہ 12 روز سے ہزاروں افراد ملک سے نکلنے کے لیے جمع ہیں، عینی شاہدین کے مطابق دھماکے کے وقت ائیرپورٹ سے متصل نالے میں شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی جو کہ وہاں اپنے کاغذات کی جانچ پڑتال کرانا چاہ رہے تھے، اس دوران ایک خود کش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا جبکہ ایک اور حملہ آور نے فائرنگ شروع کردی، ایک دن پہلے ہی امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا نے اپنے شہریوں کو کابل ایئرپورٹ کے قریب جانے سے منع کیا تھا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular