Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

مسکراھٹھں

٭……ایک پاگل دوسرے سے:جب میں چھوٹا تھا تو مینار پاکستان کے اوپر سے گر گیا تھا۔
دسرا پاگل: کیا تم زندہ رہے یا مر گئے؟
پہلا پاٍگل: یاد نہیں اس وقت میں بہت چھوٹا تھا۔
O…………٭٭٭…………O
٭……ایک دوست: جب میں سوٹ پہن کر سبزی لینے جاتا ہوں تو دکاندار مجھے سبزی مہنگی دیتا ہے۔ جب پھٹا ہوا پاجامہ پہن کر جاتا ہوں تو سبزی سستی مل جاتی ہے۔
دوسرا دوست: ہاتھ میں ایک پیالہ لے کر جایا کرو پھر سبزی مفت مل جائے گی۔
O…………٭٭٭…………O
٭……ایک صاحب اپنے بیٹے کو سمجھاتے ہوئے بولے: دیکھو بیٹا ہمیں ہمیشہ صاف ستھرا رہنا چاہیے اور صفائی کو پسند کرنا چاہیے۔
بیٹا: ابو امی کو صفائی بالکل پسندنہیں۔
ابو: وہ کیسے؟
میں نے فریج میں رکھا ہوا کسٹرڈ کا پیالہ صاف کردیا تو امی نے میری پٹائی کردی۔
O…………٭٭٭…………O
٭……ایک دوست دوسرے سے دنیا کا سب سے پرانا جانور کون سا ہے؟
دوسرا دوست: زیبرا۔
پہلا دوست: وہ کیسے؟
دوسرا دوست: یار وہ بلیک اینڈ وائٹ جو ہے۔
O…………٭٭٭…………O
٭……ایک بیوقوف برف کے ٹکڑے کو بڑے غور سے دیکھ رہا تھا۔ ایک آدمی کا وہاں سے گزر ہوا تو اس نے پوچھا۔ بھائی یہ کیا کررہے ہو؟
بیوقوف: میں دیکھ رہا ہوں کہ یہ لیک کہاں سے ہورہا ہے۔
O…………٭٭٭…………O
٭……ایک بیوقوف ٹیوب لائٹ کے پاس منہ کھولے کھڑا تھا۔
ایک صاحب نے پوچھا: ارے آپ یوں کیوں کھڑے ہیں؟
بیوقوف: ڈاکٹر نے مجھے کہا ہے کہ دو دن آپ کوڈنر لائٹ کرناہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular