دوحا (نیوز ڈیسک) قطر کی جانب سے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں ایران کو فوری طور پر طبی امداد کی پہلی کھیپ تہران پہنچ گئی، امیر قطرشیخ تمیم بن حمد آل ثانی کی ہدایت پر 5 ٹن طبی اشیا پر مشتمل قطر کے امداد کی پہلی کھیپ ایران پہنچی۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- قطر کی طبی امدادی کھیپ ایران پہنچ گئی
قطر کی طبی امدادی کھیپ ایران پہنچ گئی
-
Ilyas - مارچ 18, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 18
- 0 minute read


































