Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

صیہونی فوج کے انسانیت سوز مظالم جاری، مزید 53 فلسطینی شہید، متعدد زخمی

غزہ : صیہونی حکومت کے انسانیت سوز مظالم جاری ہیں۔ رات سے جاری بمباری اور گولہ باری میں 53 فلسطینی شہید اور کئی زخمی ہوگئے ۔ صیہونی جنگی طیاروں نے شاطی مہاجر کیمپ میں اسکول پر بم برسادئے۔ اسکول میں بڑی تعداد میں پناہ گزین مقیم تھے حملے میں گیارہ افراد جان سے گئے۔ نصیرات۔ شجاعیہ اور جبالیہ میں بھی میزائل حملے کئے گئے جس سے کئی قیمتیں جانیں ضائع ہوئیں۔
القسام بریگیڈ نے جبالیہ میں صیہونی فوج پر مہلک وار کئے۔ جس میں کئی فوجی ہلاک و زخمی ہوئے۔ جنگ بندی کی کوششیں بھی جاری ہیں۔ مصری صدر عبدالفتاح السیسی کی دو دن کی جنگ بندی کی تجویز کو صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو نے مسترد کردیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular