غرب الاردن میں ریلیوں پر طاقت کا استعمال ، متعدد مظاہرین زخمی
غرب الاردن (نیوز ڈیسک) فلسطین کے علاقے غرب اردن کے شمالی شہر طولکرم میں مسلح یہودی دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو فلسطینی سگے بھائی شہید ہوگئے،دونوں کو گاڑی پر فائرنگ کرکے نشانہ بنایا گیا، انہیں طولکرم کی مشرقی کالونی میں آمد کے موقعے پر گولیاں مار کر شہید کیا گیا،دوسری جانب اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کی دو ہفتہ وار ریلیوں پر طاقت کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں متعدد مظاہرین زخمی ہوگئے ،ادھر بیت دجن میں فلسطینی ریلی پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ اور آنسوگیس کی شیلنگ سے متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- صیہونی دہشت گردوں کی فائرنگ ، 2 فلسطینی سگے بھائی…
صیہونی دہشت گردوں کی فائرنگ ، 2 فلسطینی سگے بھائی شہید
-
Ilyas - اپریل 22, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 13
- 0 minute read


































