Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

رہبر کا مشورہ، حسن خمینی کا صدارتی الیکشن لڑنے کا ارادہ ملتوی

حالات صدارتی انتخابات کی دوڑ میں شمولیت کے لیے موزوں نہیں ہیں
تہران (نیوز ڈیسک) ولی امر مسلمین آیت اللہ علی خامنہ ای کی ہدایت پر امام خمینی کے پوتے حسن خمینی نے صدارتی الیکشن لڑنے کا ارادہ ملتوی کردی،امام خمینی کے دوسرے پوتے یاسر خمینی نے ایک انٹرویو میں بتایاکہ ان کے بھائی حسن صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کے خواہاں تھے اور وہ اس حوالے سے صلاح مشورہ کر رہے تھے، انہوں نے آیت اللہ علی خامنہ ای سے ملاقات کی ، جس میں انہیں مشورہ دیا گیا کہ وہ الیکشن میں حصہ نہ لیں ، آیت اللہ علی خامنہ ای نے حسن خمینی سے کہا کہ موجودہ حالات ان کے لیے صدارتی انتخابات کی دوڑ میں شمولیت کے لیے موزوں نہیں ہیں ۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular