Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

خطے میں مزاحمت کا محور تیزی سے پھیل رہا ہے، شیخ عبداللہ

قدس کو واپس لے کر اس کے اصل مالکان اور مسلمانوں کو واپس کردینا چاہئے
مناما (نیوز ڈیسک) بحرین کے مجاہد اسکالر شیخ عبداللہ نے کہا ہے کہ خطے میں مزاحمت کا محور تیزی سے پھیل رہا ہے اور اعلی فوجی اور روحانی طاقت کے حصول میں ہے ، قدس کی دوسری بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب میں شیخ عبداللہ نے اسرائیل کے وجود کو یقینی بنانے کے لئے مغربی ممالک کی کوششوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ خطے میں اسلامی جمہوریہ ایران اور مزاحمت کا محور بہت مضبوط اور قابل احترام ہیں ،یوم القدس کا تعلق تمام مسلمانوں سے ہے اور تمام اسلامی اقوام کو اس عظیم دن کو منانا چاہئے اور امام خمینی(رح) نے اس عالمی دن کے قیام کے ساتھ تمام مسلمانوں بلکہ دنیا کے تمام آزادی پسندوں سے بیت المقدس اور فلسطین کے مسئلے پر توجہ مرکوز کرنے کا بھی مطالبہ کیا ہے شیخ عبداللہ نے قدس کی سرزمین کو بہت معزز قرار دیتے ہوئے کہا کہ زبردستی سے مسلمانوں کی سرزمین پر قبضہ کر لیا گیا ہے لہذا ہمیں لازمی طور پر قدس کو واپس لے کر اس کے اصل مالکان اور مسلمانوں کو واپس کردینا چاہئے، شام کے سنی مفتی نے کہا ہے کہ بلاشبہ اگر القدس اور فلسطین صہیونیوں کے ہاتھ میں ہوئے تو اس سے پوری انسانیت کو خطرہ لاحق ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular