برلن(نیوز ڈیسک) جرمن حکام نے اسرائیلی دباوَ پرعالمی یوم القدس کی ریلیوں پر پابند ی لگادی، برلن حکام نے اعلان کیا ہے کہ یوم القدس کے حوالے سے مسلمانوں کے ہر قسم کے اجتماعات ممنوع ہیں ، متعدد صیہونی اور اسرائیل دوست لابیاں ریلیاں رکوانے کے لئے عرصہ دراز سے دباوَ ڈال رہی تھیں
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- جرمنی میں عالمی یوم القدس کی ریلیوں پر پابند ی
جرمنی میں عالمی یوم القدس کی ریلیوں پر پابند ی
-
Ilyas - مئی 6, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 9
- 0 minute read


































