Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

ایران کیخلاف یکطرفہ پابندیاں فوری منسوخ کی جائیں،چین

متعلقہ ممالک کی مرضی کے بغیر بیرونی میکانیزم مسلط کرنے کاکوئی نتیجہ نہیں نکلتا
بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین نے ایران کے خلاف یکطرفہ پابندیاں فوری طور پر منسوخ کرنے کا مطالبہ کردیا، اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں چینی وزارت خارجہ کی خصوصی نمائندہ لیو ھوآ نے جنیوا میں میں ایٹمی سمجھوتے کے تمام فریقوں بالخصوص امریکاسے مطالبہ کیا کہ وہ ایرانی عوام کے تعلق سے انسانی حقوق کی پامالی کو روکنے کیلئے تہران کے خلاف یکطرفہ پابندیاں فورا ًمنسوخ کرے، متعلقہ ممالک کی مرضی کے بغیر بیرونی میکانیزم مسلط کرنے سے کوئی نتیجہ نہیں نکلتا اور اس کا انسانی حقوق کے تحفظ اور فروغ میں کوئی کردار بھی نہیں ہوتا، اس وقت ایران کی حکومت اور عوام کورونا وائرس کی روک تھام میں مصروف ہیں جس کے پیش نظر چین، رضاکارانہ طور پر اپنی توانائی کے مطابق ٹیسٹ کٹس اور دیگر ضروری وسائل کے علاوہ ماہرین کی ایک ٹیم ایران بھیج کر تہران کی مدد کر رہا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular