Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

ایران کا مصطفی الکاظمی کو عراق کانیا وزیر اعظم نامزد کرنے کا خیر مقدم

عراق کے معاملات اتفاق رائے سے ہی حل ہوسکتے ہیں،وزارت خارجہ
تہران (نیوز ڈیسک) اسلامی جمہوریہ ایران نے عراق میں مصطفی الکاظمی کو نیا وزیر اعظم نامزد کرنے کا خیر مقدم کیا ہے، وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے کہا کہ ایران نے ہمیشہ عراق کی خود مختاری، اقتدار اعلی، ارضی سالمیت، وفاق اور سیاسی و جمہوری استحکام کی حمایت کی ہے، ایران سمجھتا ہے کہ ملک کے مسائل کو تمام سیاسی گروہوں کے باہمی صلاح و مشورے اور اتفاق رائے کے ذریعے ہی حل کیا جا سکتا ہے، بلا شبہہ عراق میں عوام اور دینی مرجعیت کے مطالبات پورے کرنے کے لئے تمام عراقی گروہوں اور سیاسی شخصیات کا اتفاق رائے اور یکساں موقف لازمی ہے، ایک مضبوط اور مستحکم عراق علاقائی اور عالمی سطح پر ہمیشہ اثر گزار رہا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular