Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

اگست برسی قائد شہید علامہ عارف حسینی ؒ عقیدت و احترام سے منائی گئی

 مختلف شہروں میں تعزیتی تقریبات،مجالس ترحیم اور آن لائن کانفرنسز
 کراچی(نیوز ڈیسک) قائد ملت اسلامیہ پاکستان ، فرزند امام خمینی علامہ سید عارف حسین الحسینی کا 32 واں یوم شہادت پاکستان سمیت دنیا بھرمیں انتہائی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا گیا، مختلف شہروں میں تعزیتی تقریبات کا انعقاد کیا گیا، شہروں اور قصبوں میں مجالس ترحیم اور آن لائن کانفرنسز کا انعقاد کیا گیا، مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام پریڈ گراو ¿نڈ اسلام آباد کے بجائے جامع مسجد وامام بارگاہ اثنا عشری جی سکس ٹو اسلام آبادمیں راہ ولایت و شہدائے کشمیر و وطن کانفرنس منعقد کی گئی پروگرام میں دنیا بھر سے اسلامی تحریکوں کے سرکردہ رہنماو ¿ں سمیت ایم ڈبلیوایم کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے خطاب کیا

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular