بغداد(نیوزڈیسک) عراقی عہدیداراور حشد الشعبی کے کمانڈر علی الحسینی نے کہا ہے کہ داعشی دہشت گرد ملک کے ان علاقوں میں روپوش ہیں جہاں امریکی فوجی موجود ہیں،امریکا خفیہ طور پر داعش کی حمایت اور انہیں مالی امداد فراہم کر رہا ہے، داعشی عناصر ان علاقوں میں چھپے ہوئے جہاں امریکی فوجیوں نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- امریکی فوجیوں کے علاقے داعش کی محفوظ پناہ گاہ
امریکی فوجیوں کے علاقے داعش کی محفوظ پناہ گاہ
-
Ilyas - مارچ 18, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 14
- 0 minute read


































