Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

امارات کی یمن میں تیل کی تنصیبا ت پر تسلط کی کوششیں

راس عمران سمیت سات مقامات پر تیل کی تلاش کا کام شروع کرنے کا منصوبہ
ابوظبی(نیوزڈیسک) متحدہ عرب امارات نے یمن میں تیل کی تنصیبا ت اور دوسرے قدرتی ذخائر پر تسلط جمانے کی کوششیں تیز کردیں،ویب سائٹ امارات لیکس کے مطابق متحدہ عرب امارت کی حکومت یمن کے ساحلوں کے قریب واقع تیل کی تنصیبات اور دوسرے مراکز پر تسلط قائم کرنے کی کوشش کر رہی ہے اور وہ 2016 کے جائزے کو سامنے رکھتے ہوئے باب المندب کے نزدیک راس عمران سمیت سات مقامات پر تیل کی تلاش کا کام شروع کرنے کا ارادہ رکھتی ہے،سعودی عرب نے امریکہ، متحدہ عرب امارات اور چند دیگر ملکوں کے ساتھ مل کر مارچ 2015 سے یمن کو زمینی، فضائی اور سمندری جارحیت کا نشانہ بنانے کے علاوہ اس ملک کا مکمل زمینی فضائی اور سمندری محاصرہ بھی کر رکھا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular