Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

افغان صدر کی طالبان کو جمہوری عمل کا حصہ بننے کی پیشکش

طالبان کو تاریخ سے درس حاصل کرتے ہوئے مستقبل کی فکر کرنا چاہیے
کابل(نیوز ڈیسک) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان سے اپیل کی ہے کہ وہ جنگ اور تشدد کا راستہ ترک کرکے جمہوری اور سیاسی عمل کا حصہ بن کر اپنے سیاسی ایجنڈے کو آگے بڑھائیں ، تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ افغان عوام کو بزور طاقت یا استبدادی طریقوں اور تشدد کے ذریعے نہیں دبایا جاسکتا، انہوں نے کہا کہ طالبان کو اس تاریخ سے درس حاصل کرتے ہوئے مستقبل کی فکر کرنا چاہیے، انہوں نے کہا کہ طالبان کو چاہیے کہ وہ جنگ ، تشدد اور تباہی کا سہارا لینے کے بجائے اپنے سیاسی ایجنڈے کو قومی اور جمہوری عمل میں مشارکت اور عوامی رائے کے ذریعے حاصل کرنے کی کوشش کریں افغان صدر نے کہا کہ طالبان کو یہ بات تسلیم کرلینا چاہیے کہ افغانستان کے عوام، اسلامی جمہوری نظام، آئین اور جمہوری اقدار کے بھروسے روشن مستقبل کی جانب گامزن ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular