Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ

روزانہ کی خبریں

آرمینیا، آذربائیجان جھڑپوں کے دوران ایرانی سرحد میں مارٹر گرنے پر تہران کا دونوں ممالک کو انتباہ

آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ جھڑپوں کے دوران متعدد مارٹرگولے ایرانی سرحدی حدود میں گرے۔ ایران نے آرمینیا اور آزربائیجان کے مابین نیگورنو-کاراباخ میں جاری جنگ کے نتیجے میں اپنے سرحدی دیہاتوں پر مارٹر گولے گرنے پر دونوں ممالک کی فوجوں کو خبردار کیا ہے۔
واضح رہے کہ آرمینیا اور آربائیجان کے مابین جس متنازع علاقے پر جنگ جاری ہے اس کی سرحدیں ایران کے ساتھ بھی ملتی ہیں۔ جنگ کے دوران ایرانی دیہی علاقوں میں مارٹر گرنے پر تہران نے دونوں ممالک کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے ہماری سرزمین پر ہرقسم کی مداخلت ناقابل برداشت ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے ایک بیان میں کہا کہ دونوں جانب سے ہمارے ملک کی سرزمین پر کسی قسم کی مداخلت ناقابل برداشت ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ہم تمام فریقوں کو سنجیدگی سے خبردار کرتے ہیں کہ وہ اس سلسلے میں ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
ترجمان دفتر خارجہ نے دونوں ممالک کے مابین لڑائی کے خاتمے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ ایران مذاکرات میں آسانی کے لیے تیار ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular