Sat Oct 10, 2026

ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل

روزانہ کی خبریں

یورپ نے ایران کی کوئی مددنہیں کی،ڈاکٹر حسن روحانی

تجارتی لین دین کیلئے بنایا گیا نظام بھی فیل ہوگیا، اطالوی وزیراعظم سے گفتگو
تہران (نیوزڈیسک) یورپی ممالک نے امریکی پابندیوں کے خلاف ایران کی کوئی مدد نہیں،ان خیالات کا اظہار ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اٹلی کے وزیر اعظم جوزیپے کونٹ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کے دوران کیا،انہوں نے کہاکہ سخت صورتحال میں بھی ایرانی عوام پر امریکی پابندیوں کا برقرار رہنا انتہائی غیر انسانی اقدام اوربین الاقوامی قوانین کے بھی خلاف ہے، انتہائی افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ یورپ کے ایران کے ساتھ تجارتی لین دین کے لئے بنایا گیا نیا تجارتی مالیاتی نظام (انسٹکس-INSTEX) کوئی خاطر خواہ و موثر قدم نہیں اٹھاسکا، انہوں نے کہاکہ دنیا کے ممالک ایک دوسرے کی مدد کے بغیر الگ تھلگ رہتے ہوئے اس سخت بحران سے کامیابی کے ساتھ باہر نہیں نکل پائیں گے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular