امریکا عالمی اداروں کو کمزور کرنے کی کوشش کر رہا ہے،وزرائے خارجہ
تہران(نیوز ڈیسک) ایران اورچین نے افغانستان کے معاملے میں مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق کیا ہے،ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور چینی وزیرخارجہ نے ٹیلی فونک گفتگو میں علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا، دونوں وزرائے خارجہ نے باہمی گفتگو، دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے اور کورونا وائرس کا مشترکہ طور پر مقابلہ کرنے پرزور دیا جواد ظریف اور وانگ یی نے امریکاکی یکطرفہ پالیسیوں من جملہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکا عالمی اداروں کو کمزور کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- چین اورایران کاافغانستان میں مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق
چین اورایران کاافغانستان میں مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق
-
Ilyas - اپریل 23, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 11
- 0 minute read


































