Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

پنجاب میں 85 کالعدم تنظیموں اور ذیلی اداروں پر قربانی کی کھالیں جمع کرنے پر پابندی

لاہور : محکمہ داخلہ پنجاب نے 85 کالعدم تنظیموں، ان کے ذیلی اداروں اور زیر نگرانی تنظیموں پر قربانی کی کھالیں جمع کرنے پر پابندی عائد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ عوام اپنی زکوۃ، خیرات، عطیات اور کھالیں صرف پنجاب چیرٹی کمیشن سے منظورشدہ اداروں اور تنظیموں کو دیں، عوام کو انتباہ کیا گیا ہے کہ انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997ء کے تحت کالعدم تنظیموں، ان کے ذیلی اداروں اور زیر نگرانی تنظیموں کو کسی بھی قسم کی معاونت فراہم کرنا جرم ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے کالعدم تنظیموں اور ان کے ذیلی اداروں کی جاری کردہ فہرست میں شامل تنظیموں میں لشکر جھنگوی، سپاہ محمد پاکستان، جیش محمد (ذیلی تنظیمیں الرحمت ٹرسٹ بہاولپور، الفرقان ٹرسٹ کراچی)، لشکر طیبیہ، سپاہ صحابہ پاکستان، تحریک نفاذ شریعت محمدی، تحریک اسلامی، القاعدہ، ملت اسلامیہ پاکستان (سابقہ سپاہ صحابہ پاکستان)، خدام الاسلام (سابقہ جیش محمد)، جمعیت الانصار، جماعت الفرقان، حزب التحریر شامل ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular