Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

پرائمری جماعتوں میں اردو زبان کو ذریعہ تعلیم بنایا جائے، ملی مجلس شرعی

سارے دینی مسالک کے علماء کرام کی مشترکہ علمی مجلس ”ملی مجلس شرعی“ کے صدر مولانا زاہد الراشدی اور جنرل سیکریٹری ڈاکٹر محمد امین نے مرکزی وزارت تعلیم کے تحت اسلام آباد میں نئے یکساں قومی نصاب میں ذریعہ تعلیم پر ہونیوالے مجوزہ اجلاس کیلئے تیار کی گئی اس تجویز کو مسترد کر دیا ہے کہ ذریعہ تعلیم سوائے اسلامیات کے نرسری سے لے کر پانچویں جماعت تک انگریزی ہوگا۔ ملی مجلس شرعی کے قائدین نے کہا کہ یہ اردو اور مقامی زبانوں کی حق تلفی ہے، یہ انگریز کی پیدا کردہ غلامانہ ذہنیت ہے کہ انگریزی کے بغیر علم نہیں آ سکتا اور انگریزی کے بغیر قوم ترقی نہیں کر سکتی۔ انہوں نے کہا حقیقت یہ ہے کہ ہر قوم اپنی زبان ہی میں ترقی کر سکتی ہے اور اردو جو آئینی طور پر بھی پاکستان کی قومی زبان ہے اور عملاً بھی پاکستان میں رابطے کی زبان ہے، اسے ذریعہ تعلیم بنانا چاہیے۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ پرائمری میں اردو یا مقامی زبانوں کو ذریعہ تعلیم بنایا جائے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular