Sat Oct 10, 2026

گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور

روزانہ کی خبریں

وفاقی حکومت کا "نیشنل ایمرجنسی ہیلپ لائن” قائم کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے نیشنل ایمرجنسی ہیلپ لائن قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پرائم منسٹر (پی ایم) ڈلیوری یونٹ نے نیشنل ایمرجنسی ہیلپ لائن پر کام کا آغاز کر دیا ہے، نیشنل ایمرجنسی ہیلپ لائن کے لیے الگ نظام تشکیل دیا جائے گا۔ اس اقدام سے کسی بھی ہنگامی صورتحال میں عوام کو ایک مخصوص ایمرجنسی ہیلپ لائن نمبر میسر ہو سکے گا۔ وزیر اعظم عمران خان نے نیشنل ہیلپ لائن نمبر کے قیام کو 2 ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔
وزیر اعظم آفس کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ ملک کے تمام ایمرجنسی ہیلپ لائن نمبرز کو نئے نظام سے منسلک کیا جائے گا اور اس کے ذریعے کسی بھی ناگہانی صورت میں شہری کی فوری مدد ممکن ہو سکے گی۔ اس ضمن میں وزیر اعظم آفس نے بتایا کہ نیشنل ایمرجنسی ہیلپ لائن نمبر ٹول فری ہو گا اور اس نئے سسٹم میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا۔ وزیر اعظم آفس نے یہ بھی بتایا کہ نیشنل ایمرجنسی ہیلپ لائن کے قیام کے لیے ملک کی تمام موبائل کمپنیوں سے معاونت حاصل کی جائے گی اور نظام کو موثر اور مستحکم بنانے کے لیے قانون سازی بھی کی جائے گی۔ وزیر اعظم آفس کے مطابق قانون سازی کے لیے صوبوں سے بھی مشاورت ہو گی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular