لاہور (نیوز ڈیسک) تحریک منہاج القران کی 37ویں عالمی میلاد کانفرنس مینار پاکستان پر ہوگی، تیاریاں شروع کر دی گئیں،تنظیم کے رہنما جواد حامد نے کہا کہ 11 اور 12 ربیع الاول کی درمیانی شب ولادت حضور اکرم کے موقع پر کروڑوں ہاتھ اسلامیاں پاکستان اور ملت اسلامیہ کی خیر و سلامتی کیلئے اٹھیں گے
- Home
- خبریں
- قومی خبریں
- منہاج القران کی 37 ویں عالمی میلاد کانفرنس مینار پاکستان…
منہاج القران کی 37 ویں عالمی میلاد کانفرنس مینار پاکستان پر ہوگی
-
Ilyas - اکتوبر 9, 2020
- قومی خبریں
- 9
- 0 minute read


































