Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

مسجد ابراہیمی میں اذان پر پابندی معمول بن گئی

سیکڑوں انتہا پسندوں کی مسجد اقصیٰ میں داخل کر مقدس مقام کی بے حرمتی
مقبوضہ بیت المقدس (نیوز ڈیسک) قابض صہیونی حکام کی طرف سے مسجد ابراہیمی میں اذان اور نماز کی ادائیگی پر ناروا پابندیوں کا سلسلہ جاری ہے، گذشتہ ماہ صہیونی فوج نے الخلیل شہر کی تاریخی مسجد ابراہیمی میں اذان دینے پر 50 بار پابندی لگائی ، صہیونی فوج کا دعویٰ ہے کہ اذان دینے سے یہودی آباد کاروں کے آرام وسکون میں خلل پڑتا ہے، مغرب کی اذان دینے پر اکثر پابندی عاید کی جاتی ہے ،گذشتہ ہفتے اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں سیکڑوں یہودی انتہا پسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل ھو کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی ، یہودی آباد کار الگ الگ گروپوں کی شکل میں قبلہ اول میں داخل ہوئے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular