Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے تعلقات مثال بنیں گے، وزیر خارجہ عبداللہ بن زائد

ابو ظہبی : متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زائد نے ایک بار پھر حماس اور حزب اللہ کو دہشت گرد قرار دے دیا۔ ابوظہبی میں امریکن جیوش کمیٹی کے دفتر کے افتتاح کے موقع پر عبداللہ بن زائد نے کہا کہ دنیا کے کئی ممالک حماس، حزب ا للہ اور اخوان المسلمین جیسے گروہوں کے بارے میں کھل کر بات نہیں کرتے۔ یہ گروہ دہشت گرد ہیں۔ انہوں نے خطے کے دوسرے ملکوں سے اپیل کی کہ وہ بھی اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا حصہ بن جائیں۔ انہوں نے یہودیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ انہیں متحدہ عرب امارات میں وہی سکون نصیب ہوگا جیسا وہ اپنے گھر میں محسوس کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دوسرے ممالک بھی امارات اسرائیل تعلقات کوآئیڈل بنا کر مستقبل کی تصویر دوبارہ بنائیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular