Mon Oct 12, 2026

سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ

روزانہ کی خبریں

قاسم سلیمانی پر حملہ کیس میں قانونی پیشرفت تیز

ایرانی اور عراقی قانونی ماہرین کیس کا بغورجائزہ لے رہے ہیں
بغداد (نیوز ڈیسک) جنرل سلیمانی اور ابومہد ی پر حملے سے متعلق کیس پر قانونی پیشرفت تیز کردی گئی،بغداد میں ایرانی سفیر ایرج مسجدی نے شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابومہدی المہندس پر حملے سے متعلق اپنے ایک انٹریو میں کہا ہے کہ ایران اور عراق کے قانونی ماہرین اور عدالتی حکام کیس کا بغورجائزہ لے رہے ہیں ،
 عراقی عدلیہ کے سربراہ فائق زیدان کے ساتھ تین نشستیں انجام پاچکی ہیں ، عراقی عدلیہ میں باضابطہ طور پر کیس درج کیا جا چکا ہے اور ایران میں بھی شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابومہدی المہندس کی شہادت سے متعلق قانونی چارہ جوئی کی جا رہی ہے چونکہ یہ معاملہ اپنے قانونی مراحل طے کر رہا ہے لہذا فی الوقت اس بارے اس سے زیادہ کچھ بیان نہیں کیا جاسکتا

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular