اسرائیل کو کمیٹی کی درخواستوں کا جواب دینا ہوگا،فلسطینی وزیرخارجہ
رام اللہ (نیوز ڈیسک) نسل پرستی مخالف بین الاقومی تنظیم نے صہیونیوں کے نسل پرستانہ اقدامات کے خلاف فلسطینی عوام کی شکایات پر نوٹس لینے پر رضامندی ظاہرکردی، فلسطینی وزیر خارجہ ریاض المالکی نے کہا ہے کہ فلسطین نے شکایات انسداد نسل پرستی کمیٹی کو ارسال کی تھی جسے ا ±س نے قبول کر لیا ہے ، فلسطین کو شکایت کے نتائج کا انتظار ہے اور خود ساختہ غاصب ریاست اسرائیل کو کمیٹی کی جانب سے کی گئیں درخواستوں کا جواب دینا ہوگا۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- فلسطین کی اسرائیل کیخلاف نسل پرستی کمیٹی کو شکایات
فلسطین کی اسرائیل کیخلاف نسل پرستی کمیٹی کو شکایات
-
Ilyas - جنوری 28, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 21
- 0 minute read


































