Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

فلسطین کو حذف کرنے پر گوگل کیخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

گوگل کی جانب سے دنیا کے نقشے سے فلسطینی ریاست کو غائب کرنے کے خلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی گئی۔ قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن ربعیہ نصرت نے جمع کروائی۔ ربعیہ نصرت کا کہنا ہے کہ گوگل کا یہ اقدام اسلام دشمنی کے مترادف ہے۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ پنجاب اسمبلی کا ایوان گوگل اور ایپل کی جانب سے دنیا کے نقشے سے فلسطینی ریاست کو ختم کرنے کے اقدام کی مذمت کرتا ہے۔ ربعیہ نصرت کا کہنا ہے کہ فلسطین اور کشمیر کے نقشے ہمارے دلوں میں ہیں، گوگل کسی اور کے ایجنڈے کی تکمیل کر رہا ہے۔ قرارداد میں وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ اس اقدام پر سخت ایکشن لیتے ہوئے گوگل انتظامیہ سے عالم اسلام سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا جائے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular