پیرس (نیوز ڈیسک)فرانس کے صدر ایمانویل میکرون ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر امریکا کی سرزنش کے بجائے ایران کو مورد الزام ٹھہرا رہے ہیں ، میکرون نے ایران سے کہا کہ وہ جوہری معاہدے کی مزید خلاف ورزی کر کے معاملے کو پیچیدہ نہ بنائے اور توقع کے مطابق ذمہ دارانہ رویہ اپنائے، مسئلے کو حل کرنے کے لیے فرانس ایک مرتبہ پھر قابل اعتبار عمل کے آغاز کے لیے تیار ہے
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- فرانس کے امریکا کے بجائے ایران پر الزامات
فرانس کے امریکا کے بجائے ایران پر الزامات
-
Ilyas - مارچ 25, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 9
- 0 minute read


































