Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

غصہ کے وقت درگزر کرنا

اور جب انہیں غصہ آئے تو معاف کر دیتے ہیں۔

سلیمان کی ماں نے الماری کو صاف کرنے کے بعد شیشے کے برتن اس میں رکھ دیے۔ وہ بہت زیادہ تھکی ہوئی تھی اور آرام کرنے کے لیے اپنے کمرے میں گئی۔

تھوڑی دیر بعد: اے خدا! کیا ہوا؟ (شیشہ ٹوٹنے کی آواز اس کے کانوں تک پہنچی) وہ جلدی سے اٹھی تاکہ دیکھے کہ کیا ہوا ہے۔
سلیمان ٹوٹے ہوئے شیشوں کے درمیان کھڑا اور خوف سے بولے جا رہا تھا۔ امی جان معاف کر دیں۔ پلیز… میں نہیں چاہتا تھا کہ ایسا ہو۔ میں کھلونے اٹھانے کے لیے الماری پر چڑھا کہ اچانک….

مجھے معاف کر دیں، آئندہ ایسا نہیں ہو گا۔ ماں بیٹے کی اس حرکت پر بہت غصے میں تھی۔ اس کی بیماری کی وجہ عین ممکن تھا کہ اسے کوئی صدمہ پہچتا۔ الماری میں موجود برتن بھی کافی زیادہ ٹوٹ چکے تھے لیکن بچے کے رونے اور التماس کی وجہ سے اس کا دل نرم ہو گیا۔ ماں نے ایک لمبی سانس لیتے ہوئے کہا: اس بار معاف کر رہی ہوں لیکن وعدہ کرو کہ آئندہ ایسی حرکت نہیں کرو گے!

بیٹے نے کہا: جی وعدہ کرتا ہوں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular