جدہ (نیوز ڈیسک) عرب لیگ نے اسی ہفتے اپنا ورچوئل اجلاس بلانے کا اعلان کیا ہے،اس میں اسرائیل کے غربِ اردن کے بعض حصوں کو ہتھیانے کے منصوبے پر غور کیا جائے گا،عرب لیگ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل حسام زکی نے کہا ہے کہ وزرا اسرائیلی منصوبے کے مقابلے کیلئے فلسطینی قیادت کو سیاسی، قانونی اور مالیاتی حمایت مہیا کرنے کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- غرب الاردن پر قبضہ پر غور کیلئے عرب لیگ کا…
غرب الاردن پر قبضہ پر غور کیلئے عرب لیگ کا اجلاس طلب
-
Ilyas - مئی 1, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 16
- 0 minute read


































