Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

عزاداری کیخلاف کوئی سازش قبول نہیں کی جائے گی(علما وذاکرین کنونشن)

بنی امیہ کی تعظیم نہ پہلے کی نہ اب کریں گے، ملک کسی بھی قسم کی فرقہ واریت کا متحمل نہیں ہوسکتا،زیارت عاشور ہ کیخلاف ایف آئی آر کو عدالت میں چیلنج کریں گے
 ایک عرب ملک کا سفیر روزانہ ملاقاتیں کر رہا ہے، جو سفارتی آداب کی کھلی خلاف ورزی ہے،ملک میں صرف ایک مکتبہ فکر کے وڈیو کلپس موجود نہیں، علامہ شہنشاہ نقوی
کراچی (نیوز ڈیسک) بنی امیہ کی تعظیم نہ پہلے کی نہ اب کریں گے،عزاداری کیخلاف کوئی سازش قبول نہیں کی جائے گی،کافر کافر کے نعرے لگانے کا اختیار اور چھوٹ کس نے دی،ملک کسی بھی قسم کی فرقہ واریت کا متحمل نہیں ہوسکتا،زیارت عاشور ہ سے متعلق ایف آئی آر کو عدالت میں چیلنج کریں گے ،ان باتوں پر ہیئت آئمہ مساجد وعلمائے امامیہ پاکستان کے زیر اہتمام علماوذاکرین امامیہ کنونشن میں کیا گیا،بھوجانی ہال سولجر بازار میں منعقدہ اجلاس سے علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی، مجلس وحدت مسلمین کے رہنما علامہ سید باقرعباس زیدی، شیعہ علما کونسل کے مرکزی رہنما علامہ ڈاکٹر شبیر میثمی، ذاکرین فیڈریشن کے صدرعلامہ نثار قلندری علامہ ناظرعباس تقوی، علامہ صادق رضا تقوی، علامہ محمد حسین رئیسی دیگر علماوذاکرین نے خطاب کیا ، کانفرنس سے خطاب میں علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے کہا کہ ایک عرب ملک کا سفیر روزانہ مختلف مدارس ،علمائے کرام اور اداروں کی شخصیات سے ملاقاتیں کر رہا ہے، جو سفارتی آداب کی کھلی خلاف ورزی ہے، سب سے پہلے لعن طعن اور سب و شتم کا آغاز کس نے کیا، ملک میں صرف ایک مکتبہ فکر کے وڈیو کلپس نہیں، بعض دیوبندی علما نے سرکار ابو طالب (ع)کی تقصیر کی گئی لیکن ہم کبھی ایف آئی آر کی طرف نہیں گئے،اچھا ہوا ہماری توجہ بھی اس طرف دلا دی گئی ہے، انہوں نے کہاکہ اسطرح ملک میں کس کس نے کیا کیا کہا ہے ہمارے پاس سارا ریکارڈ موجود ہے ،ہم کراچی میں کٹنے والے دو شخصیات کے خلاف ایف آئی آرز کو چیلنج کرنے جا رہے ہیں ،انہوں نے کہا کہ خلفائے ثلاث و امہات المومنین(رض) اور اہلیبیت(ع) کی تعظیم ہم پر جائز اور واجب ہے،لیکن بنی امیہ کی تعظیم بھی کریں گے یہ کس نے کہہ دیا،جن پر آپ زیادہ غصہ ہیں کیا ان کی تعظیم آپ کے یہاں مسلمہ ہیں

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular