Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

عزاداروں پر مقدمات واپس نہ لینے پر احتجاج کا اعلان

سندھ حکومت کا رویہ ناقابل برداشت ہے،جمعہ کو پورے سندھ میں مظاہرے اور اتوارر کو وزیرا علیٰ ہاوَس کی طرف کفن پوش احتجاجی ریلی نکالی جائے گی،شیعہ تنظی میں
عزاداروں کے خلاف بے بنیاد مقدمات کا اندراج، گرفتاریاں قابل مذمت ہیں ، سندھ حکومت کا ملت جعفریہ کے خلاف تعصبانہ رویہ برداشت نہیں کیا جائے گا
کراچی(نیوزڈیسک) ملت جعفریہ کی تنظیموں نے عزاداروں پر مقدمات واپس نہ لینے پر احتجاج کا اعلان کردیا،جمعہ 16اکتوبر کو پورے سندھ میں مظاہرے اور اتوار 18اکتوبر کو وزیرا علیٰ ہاوَس کی طرف کفن پوش احتجاجی ریلی نکالی جائے گی،اس بات کا فیصلہ شیعہ علما کونسل، مجلس وحدت مسلمین، ا?ئی ایس او، ہیت ائمہ مساجد، مجلس ذاکرین امامیہ سمیت دیگر اداروں کے نمائندوں اور رہنماو ¿ں کے مشترکہ اجلاس میں کیا گیا،اجلاس سے خطاب میں علامہ ناظر تقوی، علامہ باقر زیدی، مولانا شبیر میثمی اور دیگر رہنماوں کاکہنا تھا کہ سندھ حکومت کا رویہ ناقابل برداشت ہے،عزاداروں کے خلاف بے بنیاد مقدمات کا اندراج، گرفتاریاں اور چادر چاردیواری کے تقدس کی پامالی کی قابل مذمت ہے، علما کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت پاکستان مخالف کس ایجنڈے پر کام کر رہی ہے اورنت نئے ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے، انہوں نے کہا کہ سیاسی جلسوں اور ریلیوں کو سندھ حکومت نے کھلی چھٹی دے رکھی ہے لیکن عزاداری کے جلوسوں اور اجتماعات میں شرکت کرنے والوں کے خلاف مقدمات قائم کئے جا رہے ہیں ، حکومت نے عزاداروں کے خلاف بے بنیاد مقدمات درج کر کے اپنی دشمنی کا ثبوت دیا ہے، سندھ حکومت کا ملت جعفریہ کے خلاف تعصبانہ رویہ قابل مذمت ھے برداشت نہیں کیا جائے گا،رہنمائ وں کاکہنا تھا کہ سندھ حکومت پاکستان کے خلاف عالمی سازش کا حصہ نہ بنے اور وطن عزیز کو غیر مستحکم کرنے کیلئے اوچھے ہتھکنڈوں کا استعمال بند کرے، صبر کو ہماری کمزوری تصور نہ کیا جائے، وطن سے محبت ہمارے ایمان کا جز ہے،بے بنیاد مقدمات ا?ئین کی خلاف ورزی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular