
کابل : افغان صدر اشرف غنی کا کہنا ہے کہ طالبان کے القاعدہ، لشکر طیبہ اور جیش محمد کے ساتھ گہرے روابط ہیں، طالبان افغانستان کو باغیوں کی پناہ گاہ بنانا چاہتے ہیں، حکومت یہ خواہش پوری نہیں ہونے دے گی، اشرف غنی نے کہا کہ ہمارا مقصد افغانستان کی آزادی، مساوات اور 20 سال میں حاصل کی گئی کامیابیوں کا تحفظ ہے ، ہم فوری اور دیرپا امن قائم کرنا چاہتے ہیں۔


































