Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

صیہونی پولیس کا مسجد اقصیٰ کے کمپاؤنڈ میں نمازیوں پر حملہ، 3 فلسطینی زخمی

مقبوضہ بیت المقدس : صیہونی پولیس نے مسجد اقصیٰ کے کمپاؤنڈ میں نماز جمعہ کے لیے جمع فلسطینیوں پر اسٹن گرینیڈز اور ربڑ کی گولیوں سے حملہ کردیا، جس سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔ صیہونی پولیس نے نمازیوں کو مسجد اقصیٰ کے کمپاؤنڈ میں داخلے سے روکا جو ممکنہ طور پر نئی حکومت کے احکامات تھے۔ ہلال احمر کی ایمرجنسی سروس کا کہنا تھا کہ دو فلسطینی ربڑ کی گولیاں لگنے سے زخمی ہوگئے اور تیسرا پتھر لگنے سے زخمی ہوا۔ فلسطینی نوجوانوں نے ردعمل میں کمپاؤنڈ کے قریب موجود پولیس اسٹیشن پر پتھراؤ کیا جنہوں نے اسٹن گرینیڈ اور ربڑ کی گولیاں فائر کی تھیں۔ نماز جمعہ کے بعد ہزاروں مظاہرین نے ریلی نکالی فلسطینیوں نے ریلی کے دوران چند اسرائیلیوں کی جانب سے پیغمبر اسلام ﷺ کی شان میں گستاخی کرنے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر آنے کے بعد احتجاج کیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular