Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

شہید سلیمانی خطے میں امریکاکو گھٹنوں تک لے آئے، شیخ نعیم قاسم

امریکی مداخلت اور ظالم رہنما خطے میں تمام مسائل کی جڑ ہیں،کانفرنس سے خطاب
بیروت(نیوز ڈیسک) حزب اللہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ امریکی مداخلت اور جابرانہ ظالم رہنما خطے میں تمام مسائل کی جڑ ہیں، ایرانی اور عالمی سائنسدانوں اور مفکرین کی آن لائن کانفرنس سے خطاب میں شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ امریکا علاقائی ممالک کی قومی دولت اور سہولیات سمیت تیل کو لوٹ رہا ہے، امریکادھمکیوں کے علاوہ ثقافتی جہت میں علاقے کے نوجوانوں کو ان مقاصد کی طرف راغب کرنا چاہتا ہے جو ہمارے مفادات کے منافی ہیں، شہید سلیمانی حقیقتا خطے میں امریکاکو اپنے گھٹنوں تک لے آئے، شہید سلیمانی عالم اسلام میں ایک بہت ہی بڑے ماڈل کے طور پر ابھرے اور انہوں نے مزاحمت کے میدان میں ایسے منصوبے پیش کیے جن کے ذریعے وہ ایک نئے مرحلے کی بنیادرکھنے میں کامیاب رہے،وہ مزاحمتی کمانڈروں سے براہ راست رابطے میں رہتے ہوئے کبھی بھی ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرتے تھے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular