کابل : افغان حکومت نے اسلام آباد سے اپنے سفیر اور دوسرے سفارتی عملے کو واپس بلا لیا افغان میڈیا نے پاکستان سے افغانستان کے سفیر کو واپس بلانے کی تصدیق کی ہے۔ اور واضح کیا ہے کہ افغان حکومت نے اپنے سفیر کو سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر واپس بلایا ہے۔