ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب کی حکومت نے بغیر پائلٹ ڈرون طیاروں کی تیاری میں خود کفالت کے ایک نئے پروگرام کا آغاز کیا ہے، ابتدائی طورپر اس پروگرام پر 70 کروڑ 50 لاکھ ریال کی سرمایہ کاری کا تخمنہ لگایا گیا ہے، ملٹری انڈسٹریز کی جنرل اتھارٹی اور انٹرا ڈیفنس ٹیکنالوجیزکمپنی کے تعاون سے بغیر پائلٹ ڈرون طیاروں کے نظام کی تیاری، مینوفیکچرنگ اور مرمت کے پروگرم میں 70 کروڑ 50 لاکھ ریال کی سرمایہ کاری کی توقع کی جا رہی ہے۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- سعودیہ: خودکفالت کی جانب ایک قدم،ڈرون تیارکرے گا
سعودیہ: خودکفالت کی جانب ایک قدم،ڈرون تیارکرے گا
-
Ilyas - مئی 1, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 11
- 0 minute read


































