مشقوں کا مقصد سعودی حکام کو یقین دلانا ہے کہ امریکا ان کے ساتھ ہے
ریاض (نیوز ڈیسک) یمن جنگ میں سعودی فوجیوں کے پست حوصلوں کی تقویت کیلئے امریکا کے ساتھ بری فوجی مشقیں کی گئیں، مشقوں کا مقصد سعودی اتحاد کے پست حوصلوں کی تقویت اور آل سعود کو یہ یقین دلانا ہے کہ امریکا بدستور ان کے ساتھ ہے، مشقوں کا بڑا مقصد حربی استعداد کا معیار بلند کرنے کے لیے فوجی سازوسامان اور عسکری تصورات میں ہم آہنگی پیدا کرنا ہے، سعودی عرب کسی بھی خارجی حملے سے نمٹنے کے لیے فوجی تیاری اور دوست ملکوں کے ساتھ مل جل کر جنگی آپریشن کی صلاحیت حاصل کرنے کے لیے فوجی مشقوں میں حصہ لے رہا ہے۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- سعودی فوجیوں کے پست حوصلوں کی تقویت کیلئے جنگی مشقیں
سعودی فوجیوں کے پست حوصلوں کی تقویت کیلئے جنگی مشقیں
-
Ilyas - مارچ 25, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 13
- 0 minute read


































