Sat Oct 10, 2026

ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل

روزانہ کی خبریں

رو س کی ایران پر اسلحہ پابندی میں توسیع کی مخالفت

امریکیوں کا رویہ خارجہ پالیسی کے بنیادی اصولوں کے منافی ہے،روس
ماسکو(نیوز ڈیسک) روس نے ایران پر اسلحہ پابندیوں کی مخالفت کردی، روسی نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کیخلاف سلامتی کونسل کی جانب سے اسلحہ کی پابندیوں کا مخالف ہے، روس سمجھتا ہے کہ سلامتی کونسل کو ایران کے خلاف اسلحہ کی پابندیوں میں توسیع سے گریز کرنا چاہیے،ایٹمی معاہدے کے تحت ایران کے خلاف اسلحہ کی پابندیاں رواں سال ختم ہوجائیں گی تاہم امریکاپابندیوں میں توسیع کا مطالبہ کر رہا ہے، روسی نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف کا کہنا تھا کہ ہم اس بات کیلئے بالکل تیار نہیں کہ بار بار اپنے امریکی شرکا کی بات مانتے رہیں، کیوں کہ ایسی صورت میں وہ پھر دوسرے معاملات اٹھانا شروع کردیں گے،انہوں نے ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ امریکیوں کا رویہ خارجہ پالیسی کے بنیادی اصولوں کے منافی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular