Sat Oct 10, 2026

ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل

روزانہ کی خبریں

دوحہ : تشدد کے خاتمے کیلئے افغان حکومت اور طالبان کے وفود میں ملاقات

دوحہ : افغانستان میں تشدد کے خاتمے کیلئے افغان حکومت اور طالبان کے وفود میں ملاقات ہوئی۔ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں کی گئی ملاقات میں فریقین نے امن عمل کو تیز کرنے پر اتفاق کیا۔ آئندہ کی ملاقاتوں کے ایجنڈے کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔مذاکراتی وفود کے درمیان یہ ملاقات ایسے وقت میں ہوئی ہے جب افغانستان کی صورتحال کے بارے میں ترکی کے شہر استنبول میں ہونے والا اجلاس طالبان کی عدم شرکت کی بنا پر موخر کردیا گیا تھا ۔ اور آئندہ بھی اس اجلاس کے انعقاد کی امید دکھائی نہیں دیتی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular