تہران (نیوز ڈیسک) ایران میں نماز جمعہ کے انعقاد کی کونسل کے نائب صدر حجة الاسلام و المسلمین علی نوری نے بتایا ہے کہ دو ماہ کے وقفے کے بعد ملک کے 157 شہروں میں نماز جمعہ ہوگی،جبکہ پیر سے 132 ضلعوں میں مساجد دوبارہ کھول دی گئی ہیں، اور ان سبھی میں کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لیے خصوصی میڈیکل پروٹوکولز پر پوری طرح سے عمل کیا جائے گا۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- دو ماہ بعد ایران کے 157شہروں میں نماز جمعہ
دو ماہ بعد ایران کے 157شہروں میں نماز جمعہ
-
Ilyas - مئی 7, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 12
- 0 minute read


































