لاہور( پ ر ) جمعیت علمائے پاکستان شعبہ خواتین کی مرکزی صدر سید ہ فائزہ نقوی نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق مقامی حکومتوں کی فوری بحالی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلدیاتی ادارے سیاسی نرسریاں ہیں مگر افسوس موجودہ اور سابقہ تمام سول حکومتوںنے انہیں نظر انداز کرکے عوامی حقوق پر ڈاکہ ڈالا ہے۔دراصل اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اپنی چودھراہٹ کو برقرار رکھنے کے چکر میں یونین کونسل کے چیئرمینوں اورکونسلر زکو تسلیم کرنے کے لیے تیار نہیں ہے انہوں نے مطالبہ کیا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق منتخب نمائندوں کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کرکے انہیں قانون کے مطابق کام کرنے دیا جائے
- Home
- خبریں
- قومی خبریں
- جے یو پی خواتین کا مقامی حکومتوں کی فوری بحالی…
جے یو پی خواتین کا مقامی حکومتوں کی فوری بحالی کا مطالبہ
-
Ilyas - اپریل 1, 2021
- قومی خبریں
- 14
- 0 minute read


































