
جلد غصہ میں آنے کی ایک دلیل
جب آپ فضول چیزوں سے محبت کی مخالفت نہیں کریں گے اور دل کی مخالفت کی بنیاد نہیں ڈالیں گے، تو اسکے انتہائی منفی اثرات مرتب ہوں گے، جن میں سے ایک جلد غصے میں آنا ہے۔ البتہ غصہ ہمیشہ بغیر دلیل کے نہیں آتا، لیکن وہ انسان جو ہوائے نفس سے مقابلہ نہیں کرتا، جب اسکی زندگی اسکی *خواہشات کے مطابق نہیں ہوتی، تو وہ جلد غصہ میں آجاتا ہے اور ضدی بچوں کی طرح بہانے تراشتا اور عیب نکالتا رہتا ہے۔


































