تہران(نیوز ڈیسک) ایران کی وزارت دفاع نے کثیرالمقاصد ڈرونز کرار، ابابیل تھری اور جیٹ طیاروں کی بڑی کھیپ فوج کے حوالے کر دی، ڈرونز وسیع علاقوں تک دشمن کی نقل و حرکت کا پتہ بھی لگا سکتے ہیں،ان میں مختلف قسم کے بم اور میزائل سے لیس ہونے کی صلاحیت بھی موجود ہے۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- تہران:کثیرالمقاصد ڈرونز کی بڑی کھیپ فوج کے حوالے
تہران:کثیرالمقاصد ڈرونز کی بڑی کھیپ فوج کے حوالے
-
Ilyas - اپریل 23, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 17
- 0 minute read


































