Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

توہین آئمہ(ع) کیخلاف 9 جولائی کو ملک گیر یوم احتجاج کا اعلان

لاہور: اتحاد امت فورم نے ائمہ اہلبیت کی توہین کے خلاف 9 جولائی کو ملک بھر میں یوم احتجاج منانے کا اعلان کردیا شیعہ علماء کونسل، مجلس وحدت مسلمین اور جامعتہ المنتظر کے رہنماؤں نے مشترکہ نیوز کانفرنس میں اہل بیت(ع) کی گستاخی کے ملزم کی گرفتاری کا مطالبہ کیا علامہ سبطین سبزواری ، مولانا حسن رضا ہمدانی مولانا امجد عابدی اور دیگر نے پریس کانفرنس میں کہا کہ امام موسی کاظم(ع)، امام محمد تقی(ع)، امام علی نقی(ع) تمام اسلامی مکاتب فکر کے نزدیک قابل احترام شخصیات ہیں عبدالرحمن سلفی نے ان مقدس شخصیات کی توہین کی ہے ملزم کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دی جائے ہے انہوں نے کہا کہ اہل سنت علماء کی طرف سے ملزم سے اظہار لاتعلقی اور مذمتی بیانات قابل تحسین ہیں شرپسند عناصر ملک میں 1980 اور 1990 کی دہائیوں کی فرقہ واریت پھیلانا چاہتے ہیں کچھ لوگ دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن کے ثمرات کو ضائع کرنا چاہتے ہیں توہین اہلبیت کے خلاف جمعۃ المبارک کو یوم احتجاج کے طور پر منائیں گےمساجد میں آئمہ جمعہ و جماعت خطبات میں احتجاج کریں گے، احتجاجی مظاہرے ہوں گے شیعہ علماء کونسل نے پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ بھی کیا.

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular