Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

بچوں کو دوست بنانے کا ہنر

بچوں کو دوست بنانے کا ہنر

میرا ایک ۱۴ سالہ بیٹا ہے لیکن ابھی تک اس سے گہرا دلی تعلق نہیں بنا سکا اور وہ گوشہ نشین ہوچکا ہے۔ ایسا کیا کروں جس سے ہمارا دوستانہ تعلق بن جائے؟*

بچوں کے ساتھ مل جل کر کام کرنا*
سب سے پہلا مرحلہ یہ ہے کہ آپس میں آغاز اجتماعی فعالیت سے کریں۔  مثلا عید کے دنوں میں اکٹھے خریداری کرنے جائیں کیونکہ بچے خریداری کو پسند کرتے ہیں۔ ممکن ہے اس سے دلی وابستگی پیدا ہو۔

اکٹھے وقت گزاریں*
بعض اوقات اکٹھے بیٹھ کر ٹیلی ویژن دیکھیں۔
مثال کے طور پر بچے کرکٹ کو پسند کرتے ہیں، اکٹھے بیٹھیں اور دو، تین سوال ان سے پوچھیں۔
آپ کس کو سپورٹ کریں گے؟ کس نے زیادہ رنز بنائے؟  کونسی ٹیم مضبوط ہے؟ وغیرہ وغیرہ۔ یہ عمل آپ کے رابطے میں صمیمیت کو بڑھائے گا۔

بیرونی سرگرمیاں!*
بچوں کے ساتھ کچھ سرگرمیاں گھر سے باہر رکھیں۔
یعنی بچوں سے  کہیں آج موسم بڑا سہانا ہے. ہم سیروتفریح کے لیے  پارک چلیں گے۔گھومیں پھریں گے اور کچھ  کھائیں پیئں گے۔

یہی کام اور سرگرمیاں آپ کے اور بچوں کے درمیان گہرے تعلق میں اضافہ کا باعث بنیں گی۔ ایسی سرگرمیوں کا نہ ہونا اور ان سے دور دور رہنا  دوستانہ تعلق کو ختم کر دیتی ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular