Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

برسی شہید قائد علامہ عارف حسینیؒ کی مناسبت سے اصغریہ تحریک اور اے ایس او کے تحت "مدافع ولایت کانفرنس” کا انعقاد

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان نوشہروفیروز اورو اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کنڈیارو یونٹ کی جانب سے برسی شہید قائد علامہ سید عارف حسین الحسینیؒ کی مناسبت سے "مدافع ولایت کانفرنس” کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس کا آغاز تلاوتِ الٰہی سے ہوا، یونٹ صدر سید تصور حسین رضوی نے افتتاحی کلمات ادا کیے اور وفا عباس نے شہداءِ اسلام کو نذرانہ عقیدت پیش کیا۔ کانفرنس سے مولانا محمد عسکری نے حالاتِ حاضرہ اور مرکزی صدر محسن علی اصغری نے شہید علامہ عارف حسین الحسینیؒ کے قائدانہ اسلوب کے موضوع پر خطاب کیا۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اصغریہ اسٹوڈنٹس کے مرکزی صدر محسن علی اصغری نے کہا کہ شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینیؒ نے اپنے دور قیادت میں ملک کے کونے کونے میں جا کر لوگوں کی فکری، شعوری، مذہبی، اجتماعی، ملی تربیت و بیداری کیلئے دن رات ایک کیا اور مسلسل عوامی رابطہ کے ذریعے ان میں ایک درد، ایک احساس پیدا کر دیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular