Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

ایران کے شیعہ اور سنی مسلمانوں کے مفادات مشترک ہیں، سید ابراہیم رئیسی

تہران: ایران کے صدارتی امیدوار سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران کے شیعہ اور سنی مسلمانوں کے مفادات پوری طرح مشترک ہیں اور وہ ایک دوسرے کے ساتھ اچھی زندگی گزار رہے ہیں۔ تہران میں اہلسنت علما اور دانشوروں کے ایک گروپ سے خطاب میں آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے کہا کہ 8 سالہ دفاع مقدس کے دوران ملک کے اہل سنت بھائیوں نے 13 ہزار شہیدوں کی قربانیاں پیش کی ہیں۔ ملک میں آباد نسلی اکائیوں ، شیعوں اور سنیوں کے درمیان امتیاز قابل قبول نہیں ہے۔ ملک میں کوئی فرسٹ کلاس اور سیکنڈ کلاس شہری نہیں سب کے حقوق برابر ہیں اور وسائل کی تقسیم منصفانہ طریقے سے ہونا چاہیے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular