Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

ایران کے خلاف پابندیاں ختم کی جائیں، عرب تنظیمیں

اقوام متحدہ میڈیکل آلات اور دواؤں کی ترسیل کو بھی یقینی بنانے کی کوشش کرے
مقبوضہ بیت المقدس (نیوز ڈیسک) عرب ملکوں کی متعدد عوامی تنظیموں اور اداروں نے مشترکہ بیان میں ایران کے خلاف پابندیاں اٹھانے کا مطالبہ کردیا، عرب ملکوں میں انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والی 6 تنظیموں اور اداروں نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امریکی پابندیاں ختم کرانے اور ایرانی عوام کیلئے میڈیکل آلات اور دواؤں کی ترسیل کو بھی یقینی بنانے کی کوشش کرے،بیان میں دنیا بھر میں فوجی مقاصد کے لیے قائم بائیولوجیکل اور جراثیمی مراکز اور تجربہ گاہوں کی بندش کا بھی مطالبہ کیا گیا،ادھر تحریک جہادنے کہا ہے کہ امریکا، دنیا بھر میں کورونا پھیلنے اور اس کے سخت نتائج سے نہایت شرمناک طور پر ناجائز فائدہ اٹھا رہا ہے اور ایران کا اقتصادی محاصرہ سخت کرنے اور پابندیاں بڑھانے میں مصروف ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular