واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران نے ٹرمپ کی جانب سے جوہری معاہدے سے نکلنے سے پہلے جوہری معاہدے پر اپنے وعدوں پر مکمل طور پر عمل کیا تھا ، جوہری توانائی کے عالمی ادارے کی متعدد رپورٹیں بھی اس کی واضح مثالیں ہیں ،امریکا کا جوہری توانائی کے عالمی ادارے پر مکمل اعتماد ہے اور جب جوہری معاہدے پر عمل درآمد ہو رہا تھا تو ایران بھی اس پر مکمل طور پر عمل کر رہا تھا اور جوہری توانائی کے عالمی ادارے کے حکام بھی ایران کی کارکردگی سے راضی تھے
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- ایران نے ایٹمی معاہدے پر عمل کیا،امریکا
ایران نے ایٹمی معاہدے پر عمل کیا،امریکا
-
Ilyas - مارچ 3, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 12
- 0 minute read


































